تختہ کشی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - کتابوں کے گتوں کو سختی سے دبانے اور مضبوط بنانے کا عمل۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - کتابوں کے گتوں کو سختی سے دبانے اور مضبوط بنانے کا عمل۔